یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اور 10، 50، 100 اور 1000 روپے والے پرانے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔لٰہذا 31دسمبر2016سے پہلے اپنے متعلقہ نوٹ تبدیل کروالیں۔

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »

Comment here