پچاس روپے نے بچے کی جان لے لی

ملتان(ویب ڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے جلالپور پیر والا میں دس سالہ بچے نے 50روپے نہ ملنے پر خود کشی کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق والدین کا کہنا ہے کہ دس سالہ فہد نے 50روپے مانگے اور انکار پر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی والد کا کہنا ہے کہ میرے پاس 50روپے نہیں تھے فہد کو غصے میں آکر ڈانٹ دیا۔

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »

Comment here